روس افغانستان میں امن کےلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، جنرل گراسیموف | پاکستان

روس افغانستان میں قیام امن کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے، جنرل گراسیموف—فائل فوٹو

ماسکو: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں سرد جنگ کے اثرات اب تک موجود ہیں اور پاکستان ان سے نکلنا چاہتا ہے۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے لیے ہر اقدام کا خیر مقدم کرتا ہے، افغانستان میں قیام امن کا فائدہ پورے خطے کو ہو گا۔

اس موقع پر جنرل گراسیموف نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ روس افغانستان میں امن کےلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

جنرل گراسیموف نے کہا کہ ان کا ملک افغانستان میں قیام امن کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ 

Source link

The post روس افغانستان میں امن کےلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، جنرل گراسیموف | پاکستان appeared first on Savera.pk.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں