شاہینوں نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی

کراچی : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 82 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ مہمان ٹیم 206 رنز کے تعاقب میں مقررہ 20 اورر میں 123 رنز بنا سکی۔

The post شاہینوں نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی appeared first on Savera.pk.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں