عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی | پاکستان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

عمران خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور چلے گئے جہاں انہوں نے یوتھ اسمبلی سے خطاب کیا جب کہ وہ پشاور میں صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گے۔

عمران خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے بھی ملاقات کریں گے جس میں جماعت اسلامی سے اتحاد کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ لیں گے۔

Source link

The post عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی | پاکستان appeared first on Savera.pk.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں