مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس: وزیراعظم شرکت کیلئے جاتی امراء پہنچ گئے | پاکستان

مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ فوٹو:فائل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس آج جاتی امراء میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں شرکت کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پہنچ گئے۔

(ن) لیگ کے انتہائی اہم اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف بھی اجلاس میں شرکت کے لئے جاتی امراء میں موجود ہیں۔

اجلاس کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی جائے گی۔

Source link

The post مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس: وزیراعظم شرکت کیلئے جاتی امراء پہنچ گئے | پاکستان appeared first on Savera.pk.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں