مظفر آباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق | پاکستان

مظفر آباد میں مسافر جیب گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیب کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد سوار تھے اور مزید مسافروں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Source link

The post مظفر آباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق | پاکستان appeared first on Savera.pk.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں