وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، بجٹ اہداف پر بریفنگ کا امکان | پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، فوٹو/ فائل

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال سمیت 18 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جب کہ اس دوران آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف اور سالانہ ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دیئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف ملکوں کےساتھ باہمی یادداشتوں کے تعاون پر دستخط کی منظوری دی جائے گی۔

Source link

The post وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، بجٹ اہداف پر بریفنگ کا امکان | پاکستان appeared first on Savera.pk.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں